Mon Nov 09, 2026

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کیخلاف غزہ میں ہولناک مظالم پر مقدمہ کا فیصلہ اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کے حریف سابق آرمی چیف آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی بحرین، زیرحراست شیعہ مذہبی رہنماؤں کی حمایت میں مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے امریکا کے سامنے واضح طور پر دو راستے رکھے ہیں، جنگ کا خاتمہ یا مزید جنگ، عباس عراقچی امریکا نے ایران پر عراق سے زمینی حملے کا منصوبہ بنایا تھا، عراقی وزیراعظم تل ابیب کے نواحی شہر بات یام کی ایران کے خلاف 25 کروڑ شیکل ہرجانے کی درخواست امریکا ناکہ بندی سے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا، پاکستان انقلاب جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا، محسن رضائی کا امریکا کو انتباہ امریکا نے ایران سے روانہ ہونے والے تجارتی جہاز کو نشانہ بنادیا سعودی فضائیہ کا یمن پر وحشیانہ حملہ، 33 افراد شہید، 39 زخمی عراقچی کے 48 گھنٹوں کے دوران 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے امریکا کو خطے میں فوجی اڈے دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی فوج عرب امارات میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد، مزید فوج تعینات ہونے کا امکان عراق کا ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار امریکا کی ایران سے جنگ بندی کیلئے چین سے مدد کی درخواست

روزانہ کی خبریں

امریکا ناکہ بندی سے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا، پاکستان انقلاب

تہران : ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی معیشت کی ناکہ بندی اور ایران کے تجارتی راستے بند کر کے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا۔ پاسدارانِ انقلاب فورس کے سربراہ حسین محبی کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے پوری تیاری کر رکھی ہے،انہوں نے کہا کہ ایران اپنے ہمسایوں سے قریبی رابطے میں ہے اور امریکا کا آئرن گیٹ منصوبہ صرف لفظوں کا کھیل ہے۔ حسین محبی نے مزید کہا ہے کہ امریکا اپنے منصوبے سے ایران پر شدید معاشی دباؤ ڈالنے اور ایرانی معیشت کو تباہ کرنے کے مقاصد رکھتا ہے، جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular