Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک بار پھر صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس اور ایس آئی اے نے ایک بار پھر صحافیوں اور رضاکاروں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ جموں وکشمیر کے سری نگر، شوپیاں، بانڈی پورہ، اسلام آباد، بڈگام اور پلوامہ میں سات مقامات پر گھروں کی تلاشی لی گئی۔ یہ چھاپہ مار کارروائی صحافیوں کو آن لائن دھمکی اور ٹیرر فنڈنگ معاملے میں کی گئی ہے۔ جن لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ان میں اخبار کے مدیر اور ڈی ڈی سی رکن بھی شامل ہیں۔ چھاپوں کے دوران کئی موبائل فون، سی ڈی، دیگر ڈیجیٹل اشیاء، اہم دستاویزات، بینک کاغذات پولیس نے ضبط کر لیے ہیں۔ پولیس نے گذشتہ ہفتے بھی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular