Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید، ایک زخمی

جنین: غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، صیہونی فوج نے جنین میں گولیاں مار کر تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔صیہونی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مارا ۔ فلسطینیوں نے چھاپے کیخلاف مزاحمت کی تو فوجیوں نے فائرنگ کردی جس سے دو نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ شہدا کی شناخت نعیم جمال الزبیدی اور محمد ایمن السعدی کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ سے چند گھنٹے قبل صیہونی افواج نے جنین میں 22 سالہ نوجوان محمد بدر کو سینے میں گولی ماری ۔اسے اسپتال لےجایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔ رواں سال فلسطینیوں کے لیے 2005 کے بعد سب سے مہلک سال ثابت ہوا ہے۔ اب تک 200 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular