Wed Feb 21, 2024

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تک سرنگیں بنا رکھی ہیں، فرانسیسی اخبار شہباز شریف وزیراعظم، زرداری صدر، حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی تیسری قرارداد بھی ویٹو کردی سپاہ پاسداران انقلاب کے بری دستوں میں خودکش ڈرونز شامل اسرائیل فلسطینی قیدی خواتین کو بانجھ بنارہا ہے، اقوام متحدہ یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا خطے میں مزاحمت کی فکری بنیادیں واقعہ کربلا سے جنم لیتی ہیں، صیہونی اخبار یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا طالبان نے دوحہ مذاکرات کیلئے ناقابل قبول شرائط رکھیں، گوتریس صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید، 145 زخمی غزہ جنگ نے اسرائیلی معیشت تباہ کردی، آخری سہ ماہی میں 19.4 فیصد گراوٹ غزہ میں بھوک سے روزانہ درجنوں اموات ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ

روزانہ کی خبریں

امریکا سفارتی سطح پر مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، روس

ماسکو: روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سفارتی بات چیت پر آمادگی تو دکھاتا ہے لیکن اس میں وہ سنجیدہ نہیں اور تعمیری انداز میں آگے نہیں بڑھتا ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا یوکرین جنگ پر سفارتی سطح پر بات چیت کی بات تو کرتا ہے لیکن اس حوالے سے اب تک کوئی تعمیری قدم نہیں اُٹھایا۔ جس سے لگتا ہے کہ امریکا مذاکرات میں سنجیدہ نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular