Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایران اور چین کے درمیان 16 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

تہران : ایران اور چین کے درمیان 16 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ سمجھوتوں کے تحت ایران اور چین دو طرفہ تجارتی تبادلوں, صنعت، ریلوے، سائنس، ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کو آسان بنائیں گے۔ ایران کے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کے مطابق ایران اور چین کے درمیان تعاون کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو عملی عملی جامہ پہنانے کی راہ ہموار کرنےکے لیے مناسب مالیاتی اور بینکنگ میکانزم کو جلد از جلد حتمی شکل دینے پر زور دیا گیا اور اس سلسلے میں ضروری معاہدے کیے گئے۔ ایرانی اور چینی بینکنگ حکام نے چین میں مقیم ایرانیوں اور ایرانی تاجروں کے بینکاری امور میں موجودہ رکاوٹوں کو جلد از جلد ختم کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular