Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

چین کا تیل و گیس کی تجارت یوآن میں کرنے کا اعلان

ریاض : چین نے ڈالر کا مقابلہ کرنے کیلئے تیل اور گیس کی تجارت یوآن میں کرنے کا اعلان کردیا۔ ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے خطاب میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہاکہ چینی پیٹرولیم کمپنیوں کو تیل اور گیس کی تجارت میں یوآن کو استعمال کرنا چاہیے۔ چین دوطرفہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ورکنگ میکانزم قائم کرے گا، مقامی کرنسی کے تبادلے کے تعاون کو آگے بڑھائے گا اور ڈیجیٹل کرنسی تعاون کو گہرا کرے گا۔اس سے قبل سعودی ذرائع بھی یوآن کے عوض تیل فراہم کی حامی بھر چکے ہیں ۔تاکہ چینی درآمدات کی ادائیگی ممکن ہوسکے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو عالمی تجارت پر امریکی ڈالر کی گرفت کو کمزور کرے گا اور یوآن کو بین الاقوامی سطح پر مضبوط کرے گا۔ خلیج فارس میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ نے امریکا کو بے چین کر دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular