Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

یوکرین جنگ روس نیٹو جنگ میں بدلنے کا خدشہ

برسلز: نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین جنگ قابو سے باہر ہونے اور روس نیٹو جنگ میں بدلنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔ جین اسٹولٹن برگ نے خبردار کیا کہ اگر چیزیں غلط ہوتی ہیں تو وہ بہت زیادہ غلط ہوسکتی ہیں۔ یوکرین میں ایک خوفناک جنگ ہے۔ جو مکمل جنگ کی صورت اختیار کرکے نیٹو اور روس کے درمیان بڑی جنگ کی شکل اختیار کرسکتی ہے۔ ہم اس سے بچنے کے لیے ہر روز اس پر کام کر رہے ہیں۔جین اسٹولٹن برگ نے مزید کہا کہ ایک ایسے تنازعے سے بچنا ضروری ہے جس میں یورپ کے زیادہ ممالک شامل ہوں اور ایک مکمل جنگ بن جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular