Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

علما کا سودی نظام کے خاتمے کا ٹائم فریم دینے کا مطالبہ

کراچی : پاکستان میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے سودی نظام کے خاتمے کا ٹائم فریم مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں مفتی تقی عثمانی کی زیر صدارت حرمتِ سود کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں عدلیہ سے شکوہ کیا گیا کہ شرعی عدالت سے فیصلے کے بعد معاملہ کیوں طول پکڑ رہا ہے؟۔ علماء نے مطالبہ کیا کہ پروویڈنٹ فنڈ اور سرکاری اداروں کی بھاری رقوم اسلامی بینکاری نظام میں رکھی جائیں۔ مقررین نے نئی سودی برانچز پر پابندی کی تجویز پیش کی اور مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کی شریعت بینچ کو فعال کیا جائے۔ مفتی تقی عثمانی نے سودی نظام ختم کرنے کے ٹائم فریم مقرر کرنے کی قرارداد منظور کرائی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ 5 سال میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular