دمشق : شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوآن سے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ دمشق نے اس معاملے کو فی الحال ملتوی کیا ہے۔