Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کراچی میں یوم شہادت بی بی فاطمہ(س) کے جلوس کا اجازت نامہ منسوخ

کراچی: ڈپٹی سینٹرل کراچی وسطی نے یوم شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر بو تراب امام بارگاہ سے برآمد ہونے والے جلوس کا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ رسول خدا (ص) کی بیٹی کے یوم شہادت کی مناسبت سے رواں سال پہلی بار کراچی میں جلوس نکالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس کیلئے مولانا سید علی حیدرزیدی نے باقاعدہ این او سی بھی حاصل کرلیا تھی یہ جلوس 26 دسمبر کو رات گیارہ بجے جامع مسجد و امام بارگاہ بوتراب عزیزآباد نمبر 8 سے نکالا جانا تھا اور اسے اسلامک ریسرچ سینٹر پر اختتام پذیر ہونا تھا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے 5 دسمبر کو جلوس کا باقاعدہ پرمٹ جاری کردیا تھا تاہم تین دن بعد اچانک این او سی کینسل کردی گئی اور اس کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی ہے۔ ملک میں جب سے ایام فاطمیہ کو بھرپور طریقے سے منائے جانے کا سلسلہ شروع ہوا تکفیریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اور وہ ایام فاطمیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے رہتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular