Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

صیہونیوں کی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی دھمکی، اشتعال انگیزی سے باز رہیں، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ

تل ابیب: صیہونی آبادگاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کی دھمکی دیدی۔مستقبل کے صیہونی وزیر اتمار بن گویر کی زیرقیادت گروپوں نے دھمکی دی ہے کہ حنوقہ کی تعطیل کے موقع پر وہ اتوار کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولیں گے اور اگلے ہفتے کے آغاز تک دھاوا جاری رکھیں گے۔ وہ ایک ہفتہ طویل یہودی حنوقہ کی تعطیل کے آغاز کے ساتھ ہی مسجد اقصیٰ پر بڑے پیمانے پر دھاوا بولیں گے۔ ان گروہوں نے پچھلے ہفتے دراندازیوں کی تیاری اور بڑے پیمانے پر تشہیر شروع کی تھی جس میں انہوں نے واضح طور پر مسجد اقصیٰ کے اندر داخلے اور لائٹنگ کا مطالبہ کیا تھا۔ فلسطینی تنظیوں نے صیہونی کو کسی بھی اشتعال انگیز اقدام سے خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔ تاکہ جنونیوں کی کوششوں کو ناکام بنایا جا سکے۔ کمیٹی نے کہاہے کہ انتہا پسند گروہ اسرائیل میں سیاسی ماحول اور اگلی اسرائیلی حکومت کے فاشسٹ رجحانات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے پروگراموں کو جاری رکھ سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular