Wed Feb 21, 2024

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تک سرنگیں بنا رکھی ہیں، فرانسیسی اخبار شہباز شریف وزیراعظم، زرداری صدر، حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی تیسری قرارداد بھی ویٹو کردی سپاہ پاسداران انقلاب کے بری دستوں میں خودکش ڈرونز شامل اسرائیل فلسطینی قیدی خواتین کو بانجھ بنارہا ہے، اقوام متحدہ یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا خطے میں مزاحمت کی فکری بنیادیں واقعہ کربلا سے جنم لیتی ہیں، صیہونی اخبار یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا طالبان نے دوحہ مذاکرات کیلئے ناقابل قبول شرائط رکھیں، گوتریس صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید، 145 زخمی غزہ جنگ نے اسرائیلی معیشت تباہ کردی، آخری سہ ماہی میں 19.4 فیصد گراوٹ غزہ میں بھوک سے روزانہ درجنوں اموات ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی حکام مسماری اور بیدخلی کی تمام کارروائیاں روک دیں، یورپی یونین

برسلز : یورپی یونین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی تعاون سے چلنے والا اسکول گرانے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹینو نے کہاکہ ہیبرون میں اسکول کی مسماری بچوں کے تعلیم کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ انہدامی کارروائیاں بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہے اور بچوں کے تعلیم کے حق کا احترام کیا جانا چاہیے۔ یہ ناقابل قبول پیشرفت ایسے وقت ہوئی ہے جب اسرائیلی سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت مسافیر یطہ کے 1200 فلسطینیوں کو جبری منتقلی کا خطرہ لاحق ہے۔ یورپی یونین نے اسرائیلی حکام سےمسماری اور بیدخلی کی تمام کارروائیاں روکنے کا کا مطالبہ کیا ہے، جس سے فلسطینیوں کے مصائب اور پہلے سے کشیدہ ماحول میں مزید اضافہ ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular