Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بھارت: تبدیلی مذہب کیخلاف کیخلاف نفرت انگیز مہم جاری

نئی دہلی : بھارت میں ہندو توا انتہا پسند کھل کر تبدیلی مذہب کیخلاف میدان میں آگئے۔ وشواہندو پریشد نے ملک بھر میں نفرت انگیز مہم شروع کردی۔ وی ایچ پی کے جوائنٹ جنرل سیکریٹری ڈاکٹر سریندر جین نے کہا ہے کہ بجرنگ دل نے یکم دسمبر کو ملک گیر عوامی بیداری مہم شروع کردی ہے جو 10 دسمبر تک جاری رہے گی۔ وشو ہندو پریشد 21 سے 31 دسمبر تک دھرم رکھشا ابھیان شروع کرے گی۔ درگا واہنی کے ذریعے لڑکیوں میں بیداری پیدا کر کے ڈیٹرنٹ فورس بنائی جائے گی۔ انہوں نے نام نہاد لو جہاد کیخلاف واویلا کرتے ہوئے لو جہاد اور تبدیلی مذہب پر پابندی لگانے کے لئے سخت قانون فوری طور پر بنایا جائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں مسلم معاشرے کو ترقی کے لئے ہندوؤں سے زیادہ حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے لو جہاد کے 400 سے زیادہ واقعات کی فہرست بھی جاری کی اور ایک مضبوط مرکزی قانون کی سخت ضرورت پر زور دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular