Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 44 ایجنٹ گرفتار

انقرہ : ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 44 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترک انٹیلی جنس اور پولیس نے مشترکہ آپریشن میں جاسوس نیٹ ورک کو حراست میں لیا۔ وہ پرائیویٹ کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرنے کا ڈرامہ کر رہے تھے لیکن ان کا اصل مشن فلسطینیوں اور فلسطینیوں سے چلنے والے گروپوں اور این جی اوز کی نگرانی کرنا تھا۔ ان افراد کو موساد نے فلسطینی اہداف کی جاسوسی کرنے، ذاتی معلومات اور ڈیٹا اسرائیلی ہینڈلرز کو دینے کے لیے ادائیگی کی تھی۔ گرفتار شدگان میں سے 13 کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular