Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسکردو، وزیر زراعت کاظم میثم کا سندس کا دورہ، حفاظتی بند کی تعمیر کا جائزہ لیا

اسکردو: وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم اور وزیر تعمیرات عامہ وزیر محمد سلیم نے چیف انجینئر ورکس بلتستان ریجن، ایکسئین پی ایچ ای، اور محکمہ کے دیگر آفیسران اور سندس کے عمائدین و سرکردگان کے ہمراہ سندس دریائی حفاظتی بند کی تعمیر کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر عوامی تحفظات بھی دور کیے۔ انہوں نے محکمہ کے حکام کو حفاظتی بند کی بروقت اور معیاری تعمیر کے حوالے سے ہدایات دیں کہ کام کےمعیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔محکمہ اور مقامی عمائدین کی کمیٹی کی زیرنگرانی کام جاری رہنا چاہیے۔ صوبائی حکومت نے اس حفاظتی بند کے لیے پانچ کروڑ کی رقم مختص کی ہے۔ ضرورت پڑنے پر مزید فنڈز کی فراہمی کے لیے کوشش کی جائے گی۔ وزیر زراعت نے کہا کہ متاثرین کی قائم کردہ کمیٹی جائے وقوعہ کا دورہ تسلسل کے ساتھ کرنے کے علاوہ محکمہ کے ساتھ فالو اپ میٹنگ جاری رکھیں۔ عمائدین سندس نے وزیر زراعت اور وزیر تعمیرات عامہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دریائی کٹاو گزشتہ بارہ برسوں سے جاری ہے لیکن موجودہ حلقے کے نمائندہ وزیر تعمیرات عامہ اور وزیراعلٰی کی کاوشوں ایک خطیر رقم مختص کی گئی جس پر انکے مشکور ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular