Wed Nov 25, 2026

آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف

تہران: ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ایرانی کو ہدایت کی ہے کہ جب تک ایران پر عائد غیر منصفانہ پابندیاں ختم نہیں ہوتیں، جنگ اور امن کے درمیان موجود غیر یقینی صورتِ حال کا خاتمہ نہیں ہوتا اور ملک پر منڈلاتا جنگ کا خطرہ ٹل نہیں جاتا، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی بلکہ اسے روز بروز مزید بند کیا جائے گا۔ یہ ہدایت ایرانی آرمی چیف نے بحریہ کے کمانڈر سے خطاب کرتے ہوئے جاری کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular