Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22 اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

روزانہ کی خبریں

پی ٹی آئی کا جمعہ کو فیض آباد میں مظاہرین کی خیمہ بستی لگانے کا اعلان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے جمعے سے راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم فیض آباد میں خیمہ بستی لگانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف ممالک سے خیمہ بستی میں لوگ شامل ہوں گے۔ فیض آباد پر عمران خان کا اسٹیج لگایا جائے گا۔ وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے۔ انہوں نے کہاکہ انتشار سے نکلنے کا راستہ صرف انتخابات کا اعلان ہے۔ معیشت کی تباہی سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ اورکہا ہے کہ فیض آباد کے قریب انتہائی اہم تنصیبات بھی موجود ہیں۔دھرنے کا مقام علامہ اقبال پارک کیا جائے۔ پی ٹی آئی راولپنڈی کے قائدین نے جگہ کی تبدیلی پرمشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular