Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران میں جاری احتجاج سے انقلاب کو کوئی خطرہ نہیں، سربراہ اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس

تل ابیب : صیہونی حکام نے بھی اعتراف کیا ہے کہ ایران میں جاری احتجاج سے انقلاب کو کوئی خطرہ نہیں۔ اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اهارون حاليفا نے تل ابیب یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایران میں جاری تحریک کچھ ایسی شکل میں تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے جسے عوامی بغاوت یا انقلاب کہا جا سکتا ہے۔ لیکن اس سے ایرانی حکومت یا نظام کو کوئی حقیقی خطرہ لاحق ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہاکہ جب آپ واقعات کو دیکھتے ہیں اور ان کے وقت اور اداروں کو پہنچنے والے نقصان اور اموات کی تعداد کو دیکھتے ہیں تو کچھ ایسا مختلف ہوا ہے جو حکومت کو پریشان کر رہا ہے۔ تاہم عوام کے رویے کی پیش گوئی کرنا ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کے لیے ممکن نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular