Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا کی یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کی تیاری

واشنگٹن : امریکا کی یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔ واشنگٹن پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرنے کے بارے میں کل تک کسی فیصلے کا اعلان ہو سکتا ہے۔ روس کے سابق صدر دمتری میدودیف خبردار کر چکے ہیں کہ روس کیف کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم سے لیس کرنے کے خلاف ہے۔ امکان ہے کہ کریملن اس اقدام کو بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزی کے طور پر دیکھے گا۔ یوکرینی حکام کے مطابق امریکا کے اپنے جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کو یوکرین بھیجنے کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے گزشتہ روز کیف کے واشنگٹن کے ساتھ اعلیٰ سطح کے فوجی مذاکرات ہوئے ہیں۔امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ پیٹریاٹ آلات کی فراہمی سے قبل ممکنہ طور پر یوکرینی افواج کو جرمنی میں تربیت دی جائے گی، جس میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular