Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

افغانستان: اسکول ڈیڑھ سال سے بند مگر طالبات کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت

کابل : افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ڈیڑھ سال سے تعلیم سے دور طالبات کو بارہویں جماعت کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دے دی۔ محکمۂ تعلیم کے سربراہ احسان اللہ نے بتایا کہ امتحانات چودہ دسمبر کو ہوں گے ۔فیصلے کا اطلاق افغانستان کے 34 میں سے 31 اضلاع پر ہو گا ۔ تین صوبوں قندھار، ہلمند اور نمروز میں یہ امتحان تعلیمی سال کے ٹائم ٹیبل میں فرق کی وجہ سے بعد میں ہو گا۔ ڈیڑھ برس سے اسکولز سے دُور طالبات نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اور کہاکہ وہ ڈیڑھ برس سے خوف اور وحشت کے سائے میں جی رہی ہیں اور اپنی درسی کتب کا ایک لفظ بھی نہیں پڑھ سکیں۔ ہمارے لیے یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم یہ امتحان دے سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular