Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں چینی شہریوں کے پسندیدہ ہوٹل پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کابل :افغانستان میں چین کی بڑھتی سرگرمیوں کے باعث چینی اہداف اور باشندے دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے۔ دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں نے ملٹی اسٹوری لونگان ہوٹل پر حملہ کیا ۔ ملٹی اسٹوری ہوٹل میں چینی شہری بڑی تعداد میں موجود ہوتے ہیں۔ دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور دھماکے بھی سنے گئے۔ افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں تین حملہ آور مارے گئے ہیں۔ حملے میں دو غیر ملکی بھی زخمی ہوئے ہیں جنہوں نے جان بچانے کے لیے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگائی۔ میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں لوگوں کو ہوٹل کی نچلی منزلوں کی کھڑکیوں سے نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ ہوٹل چینی کاروباری افراد کا پسندیدہ ہے جو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بڑی تعداد میں افغانستان کا رخ کر رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular