Fri Nov 20, 2026

خطے کے ممالک امریکا کو تہران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکیں: ایران امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد کر دی افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل امریکا نے ایران جنگ میں 48 ارب ڈالر جھونک دیے، پینٹاگون کی تصدیق وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ایرانی پاسدارانِ انقلاب، امریکی زمینی کارروائی کے منتظر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی سپردِ خاک، مشہد مقدس میں روضہ امام رضاؑ کے جوار میں تدفین سعودی رجیم کو بڑا دھچکا، 10 اضلاع پر یمنی فوج کا کنٹرول جنگی کارروائیاں ختم کئے بغیر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کیا جاسکتا، ایران، روس، چین ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا اسرائیلی فوج کی مشرقی علاقوں کی جانب پیش قدمی، غزہ میں ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی بلاول باتیں نہیں خیبر پختونخوا میں اپنا گورنر ہٹاکر پہلا قدم بڑھائیں، سینیٹر علامہ راجا ناصر لبنان، حزب اللہ اور تحریکِ امل کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حملوں کے خاتمے اور ملکی خودمختاری کے تحفظ پر زور امریکا میں سائبر حملوں میں اضافہ، اہم تنصیبات نشانے پر، امریکی وزیر داخلی سلامتی کا اعتراف علماء کو پاگل پن پر مبنی سزائیں سنائی گئیں، الوفاق بحرین

روزانہ کی خبریں

بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو کے اس بیان پرکہ 27 ویں ترمیم جبری اکثریت سے کی گئی ان کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نےکہا کہ اگر ایک پارٹی کا لیڈر یہ کہے کہ میں نے دباؤ میں آکر آئینی ترمیم پر ووٹ دیا ہے تو اس بیان سے ان کی نااہلی بھی ہوسکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نےکہا کہ بلاول بھٹو 27 ویں ترمیم کے تحت بننے والے جوڈیشل کمیشن کے بینیفشری ہیں۔27 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن بنا اور بلاول بھٹو بھی اس کے رکن ہیں۔ بلاول نے ناراضی میں آج یہ باتیں کی ہیں، بلاول سندھ کی تقسیم کی بات پر ناراض ہوئے ہیں، وہاں واقعی ان کے لیے ایک مسئلہ ہے، ہمیں شروع سے پتا ہے سندھ کی تقسیم کی بات پر پیپلز پارٹی کے تحفظات ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular