Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

شام کے جنگ زدہ 60 لاکھ افراد کیلئے فوری فنڈنگ کی اپیل

جنیوا: اقوم متحدہ نے موسم سرما میں شام کے جنگ زدہ ساٹھ لاکھ افراد کی زندگیاں بچانے کے لیے فوری فنڈنگ کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کے ادارے نے کہاہے کہ شام میں گیارہ سال تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کی وجہ سے لاکھوں افراد انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ رواں سال اقوام متحدہ کی اپیل کردہ رقم کا صرف 42 فیصد ملا ہے جو ان جنگ متاثرہ افرد پر خرچ کیا گیا۔ لیکن سردی کی شدت کے دوران ضروری ہے کہ ان کی زندگیاں بچانے کے لیے وسائل فوری طور پر فراہم کیے جائیں۔ سردی کے شدید موسم میں فنڈز کی فراہمی کے بغیر بچانا مشکل ہو گا۔ شام کے جنگ زدہ لوگوں کا مسلسل مشکلات کا یہ بارہواں سال ہے۔ متاثرہ لوگوں کے لیے بجلی اور ایندھن کی فراہمی کا معاملہ راشن کے علاوہ بہت اہم ہے۔ جنگ زدہ لوگ راشن اور ایندھن کی بدترین قلت کا سامنا ہے۔ اس شدید سردی کے موسم میں ان متاثرہ خاندانوں کے لیے اپنے چولہوں اور گھروں کو گرم رکھنے ایک بہت بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular