Wed Nov 25, 2026

سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار

روزانہ کی خبریں

سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ

ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز میں واقع بلند ترین عمارت کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری بار نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی قیادت میں یمن میں کارروائیاں کرنے والے اتحاد نے تصدیق کی ہے کہ ریاض کے مالیاتی مرکز میں ایک عمارت پر حملہ ہوا ہے۔ اس سے قبل خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا تھا کہ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔ اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ریاض کے مالیاتی مرکز میں واقع ایک عمارت کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان کے مطابق حکام جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس سے قبل گذشتہ جمعرات کو بھی اس عمارت کو میزائل حملے میں نقصان پہنچا تھا.

مزید پڑھیے

Most Popular