Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

یوکرین کے روسی علاقوں میں ائرفیلڈ اور فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

کیف : یوکرین نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے روس کی ائرفیلڈ اور فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ روس کے علاقے کرسک میں ائرفیلڈ پر ڈرون حملہ کیا گیا جس سے تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینک میں آگ لگ گئی۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سے پہلے روسی وزارت دفاع نے یوکرین پر الزام لگایا تھا کہ اس نے ریازان کے علاقے میں ڈیاگیلوو ایئرفیلڈ اور سراتوف خطے میں اینگلز ایئرفیلڈ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ ایک ڈرون کا ملبہ گرنے سےتین روسی فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔اس حملے کے بعد روس نے یوکرین پر میزائلوں کی بارش کردی۔ یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کی جانب سے داغے گئے ساٹھ کے قریب میزائلوں کو مار گرایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular