Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے میں تعاون پر خلیجی ممالک کا شکریہ

واشنگٹن : امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے میں تعاون پر خلیجی ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی بینکاری اور فضائی روابط محدود کرنے کے اقدامات کے نتیجے میں واشنگٹن کی اقتصادی دباؤ مہم کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔
اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ترکیہ، عمان، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ نے آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ کے بعد کئی اقدامات کئے ہیں۔آپریشن کے تحت محکمہ خزانہ نے ایران کے مالیاتی اور فضائی شعبوں کو ہدف بناتے ہوئے پابندیاں عائد کیں اور دیگر ممالک کو بھی اقدامات پر آمادہ کرنے کے لیے ٹیمیں بھیجیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ اور عمان نے ماہان ایئر کی پروازیں روک دی ہیں، جبکہ متحدہ عرب امارات نے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں معطل کردی ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے بھی رواں ہفتے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں معطل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی وجہ امریکی پابندیوں کو قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular