Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کا سیاسی بنیادوں پر تشکیل اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

نیویارک : ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں حالیہ ایران مخالف قرارداد کے معاملے پر ایران سیاسی بنیادوں پر تشکیل فیکٹ فائنڈنگ مشن کے عنوان سے سیاسی کمیٹی کے ساتھ تعاون نہیں کرے گا۔ ایران نے اپنی قومی ذمہ داریوں کے دائرہ کار میں ماہرین، وکلاء اور سرکاری اور غیر سرکاری نمائندوں پر مشتمل ایک قومی کمیٹی تشکیل دی ہے۔اس لحاظ سے کہ وہ اپنی فطری اور قومی ذمہ داری پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں ان کا ملک اپنے فرائض کو بخوبی انجام دے رہا ہے اور جامع تحقیقات کر رہا ہے۔ ہم انسانی حقوق کے طریقہ کار اور سیاسی نقطہ نظر کے عجلت میں استعمال کو مسترد کرتے ہیں ہے اور یہ انسانی حقوق کے تصور میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular