Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

امریکا: عسکری کارروائی کیلئے صدارتی اختیارات ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن :امریکا میں عسکری کارروائی سے متعلق صدارتی اختیارات کیخلاف آواز اٹھنے لگی۔ انسانی حقوق کی 37 تنظیموں کے اتحاد نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ عسکری کارروائی کے صدارتی اختیارات ختم کئے جائیں۔ اتحاد نے عراق جنگ کی مثال پیش کی کہ کس طرح صدارتی اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا۔ مشترکہ بیان میں زور دیا گیا کہ قانون سازی طویل عرصے سے التوا کا شکار ہے۔ انہوں اے یو ایم ایف کو فرسودہ قانون قرار دیتے ہوئے کہا یہ آئین کیلئے نقصان دہ ہے مستقبل میں اس کا غلط استعمال نیا سیکیورٹی بحران پیدا کرسکتا ہے اسی قرارداد کا استعمال کرکے جارج بش جونیئر عراق پر حملہ آور ہوئے اے یو ایم ایف کا حالیہ استعمال بھی عراق میں ہوا جب ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی تنظیم کے رکن مہندی المہندس کو نشانہ بنایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular