Wed Nov 25, 2026

امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ

روزانہ کی خبریں

لبنان میں پارلیمنٹ نویں بار بھی صدر کے انتخاب میں ناکام

بیروت : لبنان میں سیاسی تنازع کے سبب پارلیمنٹ نویں بار بھی صدر کے انتخاب میں ناکام رہی۔ پارلیمنٹ کے 128 رکنی ایوان میں ایک تہائی سے بھی کم ارکان موجود تھے۔ ووٹنگ کے دوران امریکا نواز آزاد امیدوار مائیکل معواد کو 39 ووٹ ملے تاہم صدر کیلئے دو تہائی اکثریت ضروری ہے۔ کورم پورا نہ ہونے پر اسپیکر نبی بیری نے اجلاس 15 دسمبر تک ملتوی کردیا۔ اس دن صدر کے انتخاب کیلئے دسویں بار ووٹ ڈالے جائیں گے۔انہوں نےکہاکہ وہ سیاسی جماعتوں اور گروپوں کے درمیان بات چیت کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ صدر کیلئے متفقہ امیدوار کو سامنے لایا جاسکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular