Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

آیت الله العظمی جوادی آملی فرماتے ہیں:

آیت الله العظمی جوادی آملی فرماتے ہیں:

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو اُس دور کے جاہل انسانوں کی طرف سے بیٹیوں کے ساتھ ہونے والی بے قدری اور بے مروّت کے ماحول میں، اپنے عظیم المرتبت والد کی طرف سے سب سے زیادہ محبت ملی، اور آپؑ نے وہ ساری محبت اپنی عملی زندگی میں دوسروں تک پہنچا دی۔

آپؑ کا ایک لقب "حانیہ” ہے، یعنی ایسی خاتون جو اپنےشوہر اور اولاد کے ساتھ بہت مہربان اور دل سوز تھیں۔اور آپؑ کو "حبیبہ” بھی کہا گیا، یعنی رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب اور اُن سے بے حد محبت رکھنے والی۔
اسی طرح آپؑ کو "اُمِّ أَبِيها” کا لقب ملا، کیونکہ آپؑ اپنے گرامی قدر والد کے لیے صرف ایک بیٹی نہیں تھیں بلکہ ماں کی طرح شفقت اور محبت کرنے والی تھیں۔

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا دوسروں کے ساتھ بھی نہایت مہر و محبت سے پیش آتی تھیں، کیونکہ آپؑ کا یہ عقیدہ تھا کہ:
*مؤمن سے خوش اخلاقی اور اچھے چہرے کے ساتھ پیش آنا انسان کو بہشت کا حق دار بنا دیتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular