Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ماں کے مقام اور گھر داری کی اہمیت

ماں کے مقام اور گھر داری کی اہمیت

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:

عورت کے لیے ایک ایسا اہم مقام ہے جس کی حرمت ہر قسم کے سماجی حقوق اور مراعات سے بڑھ کر ہے، اور وہ یہ کہ عورت، اسلامی علوم و فنون سیکھنے کے ساتھ ساتھ، آئندہ نسل کی پرورش کی ذمہ داری رکھتی ہے؛ یعنی حقیقی انسانوں اور اسلامی امت کی تربیت۔

دوسرے الفاظ میں: آئندہ کی سوسائٹی کا آج کی عورت پر انسانی اور الٰہی حق ہے۔
ایسا نہ ہو کہ مادی اقدار اور دنیاوی معیار اس بلند اور عظیم مرتبۂ مادری کو فراموش کر دیں یا اسے دوسری ذمہ داریوں سے کم تر دکھائیں۔
اور ایسا بھی نہ ہو کہ گھر داری اور خاندان کی داخلی مینجمنٹ جو اسلامی معاشرے کا بنیادی ستون ہے کم رنگ اور بے اہمیت ہو جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular