Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا

واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کویت میں امریکا کے فوجی اڈے کیمپ بیورنگ کو ایرانی میزائل، ڈرون حملوں کے بعد خالی کیا گیا۔
سی بی ایس نیوز کی جانب سے بتایا گیا کہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں امریکی فوجیوں کو بیس پر شدید ایرانی حملوں کا سامنا کرنا پڑا، ایرانی حملوں کے نتیجے میں فوجی اڈے کو نقصان پہنچنے کی ویڈیوز بھی سامنے آئیں۔ رپورٹ کے مطابق اڈے پر ایف فائیو جنگی طیاروں سے بھی حملے کیے گئے، حملے شدید تھے اور فوجیوں کے پاس اڈہ چھوڑنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، دفاع کے لیے امریکی فوجیوں کے پاس گولہ بارود بھی انتہائی کم رہ گیا تھا۔
سی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائلوں سمیت دیگر جنگی سامان کی قلت کا بھی سامنا رہا، اڈے پر موجود امریکی فوجیوں نے کویتی صحرا میں عارضی فوجی اڈے قائم کیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular