Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22 اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

روزانہ کی خبریں

یوکرین کے معاملے پر مارو یا مرجاؤ کی پالیسی اپنائی ہے، مشیر روسی صدر

ماسکو: صدر پیوٹن کے اہم ساتھی الیگزینڈر دوگن کہتے ہیں کہ یوکرین کے معاملے پر مارو یا مرجاؤ کی پالیسی اپنائی ہے۔ ہندوستانی میڈیا سے گفتگو میں الیگزینڈر دوگن نے کہا کہ یا تو روس جیتے گا یا دنیا تباہ ہو جائے گی یوکرین جنگ کا اس کے سوا کوئی حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اس بار روس کسی کے قابو نہیں آئے گا ہم فتح کے علاہ کوئی نتیجہ تسلیم نہیں کریں گے۔ اس پر ہماری ریاست اور قوم متفق ہے الیگزینڈر دوگن کا شمار صدر پیوٹن کے اہم مشیروں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہیں پیوٹن کا ذہن بھی کہا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular