کولمبیا: تماشائیوں سے بھرا اسٹینڈ گرگیا، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کولمبیا : جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے دوران تماشائیوں سے بھرا اسٹینڈ گرنے سے 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ واقع وسطی کولمبیا کے قصبے اسپائنل میں اتوار کے روز پیش آیا جہاں بُل فائٹنگ کے دوران تماشائیوں سے بھرا لکڑی کا اسٹینڈ زمین پر آگرا۔رپورٹس کے مطابق اسٹینڈ گرنے …
Continue reading “کولمبیا: تماشائیوں سے بھرا اسٹینڈ گرگیا، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی”