Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

مونس الٰہی کا بیان، فوج کا سیاست میں نیوٹرل رہنے کا موقف مشکوک

لاہور پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مونس الٰہی کے بیان سے فوج کی سیاست میں عدم مداخلت کا موقف مشکوک ہوگیا۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ مونس الٰہی کو آخر ضرورت کیا تھی بیان دینے کی فوج کے نیوٹرل رہنے کے موقف کا بھٹہ ہی بٹھا دیا ہے۔اس بیان کی وضاحت ہونی چاہیے۔میں سمجھتا ہوں کہ اگر اس سے جنرل قمر باجوہ کو کوئی نقصان پہنچا بھی ہےتو وہ میٹر نہیں کرتا کیونکہ وہ جا چکے ہیں۔اس بیان نے فوج کے اس موقف پر شکوک پیدا کیے ہیں جو قوم کے سامنے اختیار کیا تھا اور کہا تھا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سیاست میں دخل نہیں دینا۔ وزیردثاخلہ نے کہاکہ کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے جو وعدہ کیا ہے وہ درست ہے اور اسی کے مطابق اپنی خدمات انجام دیں گے۔
وزیراعلی پنجاب کے بیٹے مونس الہی نے کہا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چوہدری پرویز الٰہی کو عمران خان کا ساتھ دینے کا کہا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular