Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی ایران میں اسرائیلی جہاز پر موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت

روزانہ کی خبریں

امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر آگ لگنے سے 9 افراد زخمی

واشنگٹن: امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔ آگ لگنے کا واقعہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر پیش آیا۔ جہاز کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔آگ لگنے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ ڈھائی سال قبل بھی امریکی بحریہ کے ایک جہاز میں آگ لگی تھی جس میں 21 افراد زخمی ہوئے تھے۔ آگ لگانے کے الزام میں ایک نیوی اہلکار کو گرفتار کیا گیا تھا جسے عدالت نے بعد میں رہا کردیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular