Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

نیویارک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے نومبر میں ایران پر دوبارہ بمباری کا اشارہ دے دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام نے ایران اور ثالثوں پر واضح کیا ہے کہ ایران کی ناکا بندی ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ امریکا کا خیال ہے کہ مسلسل معاشی دباؤ بالآخر ایران کو امریکی شرائط پر معاہدے کے لیے مجبور کرسکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سات ماہ سے جاری جنگ کے دوران ٹرمپ سفارتی رابطوں، فوجی کارروائی اور پابندیوں کے دباؤ کے درمیان حکمت عملی تبدیل کرتے رہے ہیں۔ نومبر میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر نئے حملے شروع کرنے کی توقع ظاہر کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی مذاکرات کاروں نے قطر کے ثالثوں کے ذریعے پیشکش کی تھی کہ اگر امریکا ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کردے تو آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور جوہری مذاکرات بحال کرنے پر آمادگی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular