Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا کی ایک نہ چلی، اقوام متحدہ میں یوم نکبہ منانے کی منظوری

نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کا یوم نکبہ منانے کی منظوری دیدی۔ جنرل اسمبلی میں فلسطین، مصر اور اردن سمیت کئی ممالک نے یوم نکبہ منانے کی قرارداد پیش کی۔ امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کی مخالفت کے باوجود 90 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ کینیڈا، ڈنمارک، جرمنی اور برطانیہ سمیت 30 ممالک نے مخالف میں ووٹ ڈالا جبکہ 47 ممالک غیر حاضر رہے۔ فلسطینی ہر سال 15 مئی کو اسرائیل کے قیام کے دن یوم نکبہ مناتے ہیں۔ یہ وہ دن ہے جب 74 سال قبل اسرائیلی حکومت نے لاکھوں فلسطینیوں کو زبردستی ان کے گھروں سے بے دخل کیا تاکہ اسرائیلی آباد کاروں کے لیے راستہ بنایا جا سکے۔ بہت سے مورخین نے یوم نکبہ کو فلسطینیوں کی نسلی تطہیر کا عروج قرار دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular