Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

پی ٹی آئی کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد میں جلسے کی اجازت

اسلام آباد: تحریک انصاف کو فیض آباد میں جلسےکی اجازت مل گئی۔ راولپنڈی انتظامیہ نے 56 نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کھیلنے کے لیے راولپنڈی پہنچ رہی ہے، لہٰذا جلسہ کرنے کے بعد جگہ کو مکمل طور پر خالی کیا جائے گا۔ انتظامیہ یقینی بنائے گی کہ عمران خان بتائے گئے روٹ کےعلاوہ کوئی اور روٹ استعمال نہیں کریں گے۔جلسے کے اختتام پر کوئی کارکن وہاں موجودنہیں رہےگا۔اسلحےاور آتش بازی پرمکمل پابندی ہوگی۔حالیہ تھریٹس کے بعد سیکیورٹی اقدامات کئےجائیں گے۔پولیس اورانتظامیہ تھریٹس الرٹ وقتاً فوقتاً بتاتے رہیں گے۔
ادھر عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حقیقی آزادی انصاف سے ملتی ہے۔ جب تک حقیقی آزادی نہیں ملتی چپ بیٹھیں گے نہ جدوجہد چھوڑیں گے، عوام کیلئے زخم برداشت کیے۔زخمی حالت میں بھی پنڈی پہنچ رہےہیں۔ عوام اپنےحقوق کیلئے فوری پہنچیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular