Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

موسم سرما کے بعد یوکرین جنگ میں شدت کے خدشات

واشنگٹن : امریکی خفیہ اداروں نے موسم سرما کے بعد یوکرین جنگ میں شدت کے خدشات ظاہر کردئے۔امریکی خفیہ ایجنسی کی سربراہ ایورل ہینس نے کہا ہے کہ موسم سرما میں جنگ کی شدت میں نمایاں کمی آجائے گی۔ اور ممکنہ طور پر یہ کمی آنے والے مہینوں میں بھی جاری رہے گی۔ دونوں فریق موسم سرما کے بعد جوابی کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔ دونوں فوجیں ازسر نو تیاری اور سپلائی بہتربنانے کی کوشش کریں گی ۔انہوں نے کہاکہ ماسکو کا یوکرین کے اہم انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کا مقصد یوکرینیوں کی مزاحمت کو کمزور کرنا ہے لیکن ابھی تک مزاحمت کم ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular