Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

مدینہ منورہ: معروف شیعہ عالم شیخ کاظم العامری ایک بار پھر گرفتار

مدینہ : سعودی سیکیورٹی فورسز نے معروف شیعہ عالم شیخ کاظم العامری کو ایک بار پھر گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ شیخ کاظم العامری مدینہ المنورہ کی مسجد کےمتولی اور بزرگ مرجع آیت اللہ سیستانی کے وکیل ہیں۔ وہ مرحوم شیخ محمد العامری کے صاحبزادے ہیں انہیں رواں سال فروری اور 2010 میں بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ ماہ سعودی سیکیورٹی فورسز نے ممتاز شیعہ عالم شیخ محمد العباد کو صوبہ الاحساء کے شہر العمران میں بغیر وارنٹ کے دوبارہ گرفتار کیا اور انہیں کسی نامعلوم مقام پر لے گئے۔ شیخ عباد کو 16 ستمبر 2019 کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ نام نہاد عدالت نے اس وقت انہیں ڈھائی سال قید کی سزا سنائی تھی اور اسی مدت کی سفری پابندی عائد کر دی تھی۔ وہ گزشتہ مارچ میں رہا ہونے سے قبل تقریباً 3 سال تک قید میں رہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular