Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22 اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فورسز نے صحافی سمیت 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

یروشلم : اسرائیلی فورسز نے صحافی سمیت 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ 35 سالہ صحافی صابری جبریل کو فوجی چیک پوسٹ پر اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ فلسطینی قیدیوں سے متعلق تقریب سےواپس آرہے تھے، اہلکاروں نے جبریل کا موبائل فون اور پریس کارڈ ضبط کر لیا۔ پانچ فلسطینیوں کو یروشلم صوبے کے قصبے ہزمہ سے حراست میں لیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular