Wed Feb 21, 2024

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تک سرنگیں بنا رکھی ہیں، فرانسیسی اخبار شہباز شریف وزیراعظم، زرداری صدر، حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی تیسری قرارداد بھی ویٹو کردی سپاہ پاسداران انقلاب کے بری دستوں میں خودکش ڈرونز شامل اسرائیل فلسطینی قیدی خواتین کو بانجھ بنارہا ہے، اقوام متحدہ یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا خطے میں مزاحمت کی فکری بنیادیں واقعہ کربلا سے جنم لیتی ہیں، صیہونی اخبار یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا طالبان نے دوحہ مذاکرات کیلئے ناقابل قبول شرائط رکھیں، گوتریس صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید، 145 زخمی غزہ جنگ نے اسرائیلی معیشت تباہ کردی، آخری سہ ماہی میں 19.4 فیصد گراوٹ غزہ میں بھوک سے روزانہ درجنوں اموات ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ

روزانہ کی خبریں

ایران نے پاکستان سے ترجیحی تجارتی معاہدے میں درج تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی ہٹادی

تہران : ایران نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے کے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایران نے پی ٹی اے کے تحت پاکستان کے ساتھ درج تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی ہٹادی ہے۔پاکستان اور ایران نے ترجیحی تجارتی معاہدے پی ٹی اے پر مارچ 2004 میں دستخط کئے تھے جبکہ وفاقی کابینہ نے پریفرنشل ٹریڈ ایگریمنٹ کی مئی 2005 میں توثیق کی تھی۔ ستمبر 2006 میں پاکستان ایران ترجیحی تجارتی معاہدے کو فعال کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular