Mon Nov 23, 2026

ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جنگ ختم نہیں ہوئی کہ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے، ایرانی میڈیا کا ٹرمپ کو جواب معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال پر جنگ دوبارہ شروع کردینگے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی مشہد میں چاقوؤں سے پولیس اہلکاروں پر حملہ، دونوں حملہ آور قابو کر لیے گئے ایران سے ایٹمی تعاون جاری رکھیں گے، روس کا اعلان اسرائیل کا امداد تقسیم کرنیوالی گاڑی پر حملہ، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی مکہ مکرمہ کو یمن سے نہیں سعودی حکمرانوں سے خطرہ ہے، ترجمان یمنی فوج ایران کا بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، بھاری نقصان افزودہ یورینیم کے ذخائر کو ایران سے باہر نہیں بھیجا جائے گا، عباس عراقچی ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا قطر نے ایران امریکا ثالثی کی کوششیں پھر شروع کردیں امریکی صدر مایوسی کا شکار، ایران میں حکومت کی تبدیلی غیر اہم قرار

روزانہ کی خبریں

اخلاص در عمل

Abdollah Javadi Amoli

اخلاص در عمل

العظمی جوادی آملی فرماتے ہیں:

روایتوں میں آیا ہے کہ اگر کسی نے کوئی نیک عمل کیا، تو اس کا مقصد یہ نہیں ہونا چاہیے کہ اب ہر وقت لوگوں کو بتاتا رہے۔ یہ ایسے ہے جیسے آپ نے ایک تازہ پھول باغ سے توڑا ہو، وہ پھول خوشبو دار، صاف اور نازک ہے۔ اب کیوں اس کو بار بار چھوئیں؟ ہر بار جب آپ بار بار بیان کریں یا دکھائیں، تو ایسا ہے جیسے پھول کو بار بار چھو رہے ہیں پھول ماند پڑ جائے گا، مڑھ جائے گا! ہماری روایات میں بھی یہی ہے کہ جو نیک عمل آپ نے کیا، اس پر بار بار روشنی ڈالنے کی ضرورت نہیں؛ ہر بار کہنے سے وہ عمل پھیکا پڑ جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular