Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

*بچّے ویلڈنگ (جوشکاری) میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں

۔ جتنا بھی کہا جائے: بیٹا! مت دیکھو، تکلیف ہوگی وہی جواب دیتے ہیں: میرا دل چاہتا ہے! مجھے اچھا لگتا ہے!*
لیکن جیسے ہی رات ہوتی ہے، تکلیفیں شروع ہوجاتی ہیں، آنکھ کا درد برداشت سے باہر ہوجاتا ہے، اور تب سمجھ میں آتا ہے کہ کچھ خوشیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا انجام خوشگوار نہیں ہوتا۔
یہی وقت ہوتا ہے جب بچّہ ہوش میں آتا ہے اور دل میں کہتا ہے:
کاش بڑے لوگوں کی بات مان لیتا۔

اسی طرح ایک بزرگ یعنی امیرالمؤمنین علی علیہ السلام بھی ہمیں یہی کہتے ہیں:

کتنی ہی نگاہیں ایسی ہوتی ہیں جو بعد میں حسرت اورپشیمانی لاتی ہیں۔

*لہٰذا ہمیں اپنے آپ پر نگاہ رکھنی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular