Wed Nov 18, 2026

ای سی او اجلاس میں اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک اہداف کی منظوری ایران کیساتھ جنگ طویل نہیں ہوگی، اسے کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ نہیں بننے دیں گے، جے ڈی وینس بزرگ مرجع آیت اللہ وحید خراسانی 105 برس کی عمر میں انتقال کرگئے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات ایران کو دہشت گردی کا سہارا لینے کی کوئی ضرورت نہیں، اسماعیل بقائی علاقائی ممالک کو ایک دوسرے کے خلاف حملوں کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، عباس عراقچی رہبر مسلمین نے پیوٹن کو خاص پیغام بھیجا ہے، کاظم جلالی برین ہیمرج کا خطرہ ہے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے، عمران خان کا عدلیہ کو خط بحرین، شیخ عیسیٰ قاسم سمیت 64 علمائے کرام کو 15 سال سے عمر قید تک کی سزا ٹرمپ کی قدامت پسند ججوں کی تقرری کی کوششوں کو ریپبلکن سینیٹرز کی مخالفت کا سامنا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 2 فلسطینی بھائی گرفتار، 4 افراد زخمی امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے روز بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع عباس عراقچی ای سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

ای سی او اجلاس میں اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک اہداف کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں 30 ویں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اسلام آباد اعلامیے کی منظوری دی گئی۔
اسلام آباد میں 30 ویں ای سی او وزارتی اجلاس میں رکن ممالک نے علاقائی اقتصادی تعاون اور انضمام کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ اجلاس کے اختتام پر اقتصادی تعاون کے اسٹریٹیجک اہداف 2035 کی منظوری کو تنظیم کے مستقبل کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا گیا۔ اسلام آباد اعلامیہ بھی منظور کیا گیا، جو آئندہ دہائی میں علاقائی ترجیحات اور مشترکہ تعاون کے فروغ کے لیے رہنما فریم ورک فراہم کرے گا۔ پاکستان 2026 اور 2027 کے لیے ای سی اوکی چیئرمین شپ سنبھالے گا، اس دوران علاقائی رابطوں کے فروغ، رکن ممالک کے درمیان تجارت میں اضافے اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے پر توجہ دی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular