Wed Nov 04, 2026

ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار ٹرمپ کا اسرائیل کے لیے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو شرائط پر عمل کرنا ہوگا، کاظم غریب آبادی امریکا اور ایران قطر کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان ایران نے بندر خمیر کے اوپر 2 امریکی ڈرونز مار گرائے انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس اور علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ لگ گئی قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے ایران دھمکیوں اور امریکی ناجائز مطالبات کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا، قالیباف امریکا کا ایران کے جزیرے قشم پر حملہ، امریکی میڈیا دشمن جنگ کے ذریعے ایران کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، ایرانی صدر ایران کو اپنے دفاع کے لیے چین کی حمایت حاصل ہے، چینی وزیر خارجہ آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

روزانہ کی خبریں

ایران نے بندر خمیر کے اوپر 2 امریکی ڈرونز مار گرائے

تہران: پاسدارانِ انقلاب نے جنوبی ایران کے علاقے بندر خمیر کے اوپر دو امریکی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ صوبہ ہرمزگان میں پاسدارانِ انقلاب کے مقامی یونٹ کے مطابق یہ ڈرونز ایران کے مربوط فضائی دفاعی نظام کے تحت کام کرنے والے فضائی دفاعی یونٹوں نے تباہ کیے۔ پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایرانی فضائی حدود اور سمندری علاقے میں امریکی ڈرونز سے متعلق حالیہ واقعات کے بعد کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular