Wed Nov 04, 2026

ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار ٹرمپ کا اسرائیل کے لیے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو شرائط پر عمل کرنا ہوگا، کاظم غریب آبادی امریکا اور ایران قطر کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان ایران نے بندر خمیر کے اوپر 2 امریکی ڈرونز مار گرائے انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس اور علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ لگ گئی قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے ایران دھمکیوں اور امریکی ناجائز مطالبات کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا، قالیباف امریکا کا ایران کے جزیرے قشم پر حملہ، امریکی میڈیا دشمن جنگ کے ذریعے ایران کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، ایرانی صدر ایران کو اپنے دفاع کے لیے چین کی حمایت حاصل ہے، چینی وزیر خارجہ آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

روزانہ کی خبریں

قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے

تہران: قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے، امریکا ایران معاہدے کے امکانات پر عباس عراقچی سے مذاکرات کریں گے، ثالث امریکی اور ایرانی معاہدے کے امکانات پر ایران کے وزیر خارجہ سے مذاکرات کریں گے۔ برطانوی خبر ایجنسی نے عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ بات زیر غور مجوزہ معاہدے پر گزشتہ آٹھ روز سے مذاکرات جاری ہیں، زیر غور مجوزہ معاہدہ امریکا ایران کے درمیان مسودے کا ایک نیا ورژن ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular