Tue Oct 20, 2026

امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

روزانہ کی خبریں

امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم

دوشنبہ : چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کھلی جارحیت ہیں، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے۔
تاجکستان میں ایرانی نائب صدر سے ملاقات کے دوران چینی وزیراعظم نے کہا کہ حملے مذاکرات کے دوران اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے ایران پر یکطرفہ پابندیوں کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔ وزیراعظم لی چیانگ نے کہا کہ اسلام آباد معاہدے کی بحالی کی حمایت کرتے ہیں، چین عالمی فورمز پر ایران کے جائز حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔
دونوں رہنما تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم کے اجلاس میں شریک تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular