Tue Oct 06, 2026

امریکا پر عدم اعتماد کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایرانی صدر دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے، سربراہ آرامکو عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے نقصانات کا حساب لیا جائے، ایرانی وزارتِ خارجہ ایران کو بغیر کسی قیمت کے دھمکیاں دینے کا دور ختم ہو چکا، پاسداران انقلاب ٹرمپ صرف اپنے تصور میں ایران کیخلاف فتح حاصل کرسکتے ہیں، محسن رضائی یہودی تہواروں کے دوران 11 ہزار 409 اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ایران پابندیاں کے باوجود ترقی کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، محسن نقوی اگلے ہفتے مکہ معاہدے کے ہنگامی اجلاس میں تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا عراق کی ایران کو نجف کیلئے روزانہ 40 پروازوں کی اجازت اسرائیلی نوجوان غزہ میں بچوں سمیت تمام فلسطینیوں کو قتل کرنے کے حامی ہیں مکہ اور مدینہ پر کسی بھی حملے کی ذمہ داری سعودی عرب پر عائد ہوگی، مہدی المشاط مسجد الحرام میں خودکش بمبار سے متعلق خبریں درست نہیں، سعودی عرب بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید حزب‌ اللہ کی نئی نسل نے صیہونیوں کو بے مثال نقصان پہنچایا، جنرل قاآنی پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس

روزانہ کی خبریں

امریکا پر عدم اعتماد کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایرانی صدر

تہران: صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا پر بے اعتمادی کے سبب اس سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، امریکا کا ہدف ایران حکومت کا تختہ الٹنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارات مرزویان نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے تہران میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ جب بھی ایران مذاکرات کی میز پر آیا اسے فوری طور پر جنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے بعد تین بار ایران پر حملے کیے جا چکے ہیں جو اس بات کا اظہار ہے کہ امریکا کو ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں۔ صدر پزشکیان نے کہا کہ ایسا دشمن جو ہر روز قتل، پابندیوں، دباؤ، دھمکانے اور وعدے توڑنے والا ہو اس سے مذاکرات بے معنی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular